تدھاری سیندھ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تھوہر کا پودا جس میں تین شاخیں ہوتی ہیں اور ان کے پتے خاردار ہوتے ہیں، زقوم، جنس فربیون، آنولیہ، آملہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تھوہر کا پودا جس میں تین شاخیں ہوتی ہیں اور ان کے پتے خاردار ہوتے ہیں، زقوم، جنس فربیون، آنولیہ، آملہ۔